Home Sad Poetry Love Poetry تجھے روز دکھوں قریب سے

Love Poetry تجھے روز دکھوں قریب سے

5
Love Poetry تجھے روز دکھوں قریب سے

Love Poetry

تجھے روز دکھوں قریب سے

میرے شوق بھی ہیں عجیب سے

میں نے مانگا ہے بس تجھی کو

اپنے رب اور اس کے حبیب سے

میری آنکھوں میں ہے بس عاجزی

میرے خواب بھی ہیں غریب سے

میرے صبح دکھوں کی دوا ہو تم

ملے کیا سکوں پھر طبیب سے

میں بھوت خوش ہوں جوڑ کر

نصیب اپنے تیرے نصیب سے

5 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here