Home Love Poetry Sad Poetry کبھی اپنی ہنسی پر بھی اتا ہے غصہ

Sad Poetry کبھی اپنی ہنسی پر بھی اتا ہے غصہ

1
Sad Poetry کبھی اپنی ہنسی پر بھی اتا ہے غصہ

Sad Poetry

کبھی اپنی ہنسی پر بھی اتا ہے غصہ

کبھی سارے جہاں کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے

کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کونے میں،

کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے

کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی،

کبھی یونہی آنسوں بہانے کو جی چاہتا ہے

Sad Poetry رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ

 

کبھی اچھا لگتا ہے آزاد ادنا،

کبھی کسی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے

کبھی لگتے ہیں اپنے بیگانے سے،

کبھی بیگانوں کو اپنا بنانے کو جی چاہتا ہے

 

کبھی اوپر والے کا نام نہیں اتا زباں پہ،

کبھی اسی کو منانے کا جی چاہتا ہے

کبھی لگتی ہے یہ زندگی بری سہانی،

کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here