Who is Wasi Shah?
وصی شاہ is a Pakistani Urdu poet, columnist, writer, dramatist, anchor and actor from Sargodha. Some of his most famous and important works include:
– “Mujhe Sandal Kardo”
– “Aankhein Bheeg Jati Hain”
– “Mery Ho Ke Raho”
He has also written many plays, including:
– “Babul”
– “Thorhi Si Jaga Chaiye”
– “Ek Tamanna Lahasil Si”
Wasi Shah is considered the most recognizable face of the current generation of Pakistani poets, and his poetry is deeply romantic and leaves a sweet sadness around us.
وصی شاہ غزل
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو
جی میں آتا ہے کہ تحویز بنا لیں تم کو
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چمبیلی سا لگا لیں تم کو
جیسے بالوں مے کوئی پھول چنا کرتا ہے
گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو
Jaun Elia Sad Poetry تم جب آو گی, تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے
کیا عجیب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں
کر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
اس قدر ٹوٹ کے تم پے ہمیں پیار آتا ہے
اپنی باہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو
ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں
اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو
جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو
ورنہ مر جاہیں ابھی مر کے مانا لیں تم کو
جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور
اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی مور پر تم
ہم کو بکھرے ہوئے مل جو سمبھالیں تم کو
وصی شاہ